حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی
کوئٹہ (آن لائن) جمہوری وطن پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نوابزادہ گہرام بگٹی نے اپوزیشن بینجز پربیٹھنے،وفاقی اور صوبائی حکومت سے علیحدگی اختیار کرنے کی دھمکی دیدی اورکہاہے کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بی اے پی اور پی ٹی آئی نے اعتماد میں نہیں لیا،بلوچستان اور مرکز میں اتحادی کی حیثیت سے مشاورت کرنی چاہیے… Continue 23reading حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی