بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے ناراض رکن اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 25  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پی ٹی آئی کے ناراض رہنما نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی سردار میر شہر یار خان نے حکومتی جماعت سے اپنی راہیں الگ کر لیں ہیں انہوں نےآصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا ۔ سردار میر شہریار خان شرتحریک انصاف کے ٹکٹ پر سندھ کے حلقہ پی ایس 18سے منتخب ہوئے تھے ۔ سردار میر شہریار نے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شمیم آفریدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…