لاہور ،کراچی ، حیدر آباد اور سلام آباد سمیت دیگر شہروں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حیدرآباد ، کراچی اور اسلام آباد میں چاندنظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں ۔ دوسری جانب سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا رپورٹس… Continue 23reading لاہور ،کراچی ، حیدر آباد اور سلام آباد سمیت دیگر شہروں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول