کتنے پاکستانیوں کو اب تک کرونا ویکسین لگائی جاچکی ہے ؟پتہ چل گیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں اب تک 13 لاکھ سے زائد شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب تک کورونا ویکسین کی 26 لاکھ10ہزارخوراکیں آئیں جن میں سے 15 لاکھ خوراکیں چین نے بطورتحفہ دیں ،10لاکھ 60 ہزارخریدی گئی۔حکومت نے چین سے 10 لاکھ 60 ہزار، روس سے… Continue 23reading کتنے پاکستانیوں کو اب تک کرونا ویکسین لگائی جاچکی ہے ؟پتہ چل گیا