منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

شوگر کے مریض انسولین سے مکمل چھٹکارا پائیں

datetime 18  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شوگر ایک ایسا مرض ہے جو انسانی زندگی کو آہستہ آہستہ ختم کردیتا ہے ۔ تا اس کو ختم کرنے کے لئے مستقل علاج ابھی تک کوئی دریافت نہیں ہوا اس کا مستقل حل وظائف کی دنیا میں اور طب نبوی میں موجود ہے تو اس کے لئے یہ وظائف اور نسخہ جات ضرور استعمال کریں۔شوگر ختم کرنے کا نسخہ نمبر 1. انادانہ ایک پاؤ، سونٹھ ایک پاؤ، پودینہ ایک پاؤ۔

ان تمام اشیاء کو کوٹ کر سفوف بنا لیں خوراک :۔ ایک چمچ کھانے کے بعد صبح ، دوپہر ، شام پانی کے ساتھ استعمال کریں شوگر ختم کرنے کا نسخہ نمبر 2. کلونجی 20 گرام، تخم جامن 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام ، تخم سرس 20گرام ، کوڑتمہ 20 گرام، ان تمام صیاء کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں ۔ خوراک :۔ صبح ، شام آدھا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔ شوگر ختم کرنے کا نسخہ نمبر3. روحانی پھکی جو کہ عبقری والوں کی تیار کردہ ہے چوتھائی چمچ دن میں تین یا چار بار خا لص شہد کے ساتھ استعمال کریں ۔ شوگر ختم کرنے کا نسخہ نمبر4. شہد خالص ایک کلو ، کلونجی 200 گرام ، کلونجی کو پیس کر شہد میں مکس کریں خوراک :ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام سوتے وقت استعمال کریں ۔ گرمیوں ں میں ایک چمچ ایک کپ پانی میں گھول کر استعمال کریں ۔ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا ! کلونجی ہر بیماری کا علاج ہے ،سوائے موت کے ابو نعیم نے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا ہے کہ ” حضور نبی اکرم ﷺ کے نزدیک شہد بہت پیارا اور عزیز تھا ، حضور بنی کریم ﷺ کو شہد اس لئے محبوب تھا کہ اللہ تعالیٰ جل شانہ ُنے فرمایا ہے کہ اس میں شفاء ہے ۔ شوگر سے نجات کے وظیفہ جات :۔ خطرناک بیماری میں حضرت ایوب علیہ السلام کی دعا جو اللہ نے قبول فرمائی ۔ آپ بھی ہر بیماری میں اسے روزانہ کھلا پڑھیں ۔ رَبَّهُ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ شوگر سے نجات کا وظیفہ نمبر 2۔ بعد نماز دعشاء سورہ قریش ایک سو گیارہ بار پڑھنےسے موذی امرض ،درد گردہ، فالج۔ شوگر اور بواسیر سے نجات مل جاتی ہے شوگر سے نجات کا وظیفہ نمبر3۔ ہر قسم کی بیماریوں اور پریشانیوں کے لئے سور فاتحہ پڑھیں کیونکہ حضر محمد مصطفیٰ ﷺ کا فرمان عالیشان ہے۔ یہ سورہ ہر بیماری سے شفاء ہے ۔ شوگر سے نجات کا وظیفہ نمبر4۔ صبح کی سنتیں اور فجر کی فرض نماز کے درمیان جو کوئی شخص ایک سو اکیس مرتبہ یا اللہ، یا رحمان بیمار کے سرہانے کھڑے ہو کر پڑھے گا ۔ سات دن میں کیسا ہی سخت مرض ہو مریض تندرست ہو جائے گا ۔ اگر موت مقدر ہے تو خاتمہ بالخیر ہو گا۔ مشکل جلد آسان ہو جائے گی۔ ( یہ عمل بزرگوں کا مجرب ہے ) شوگر سے نجات کا وظیفہ نمبر5۔ حضور نبی اکرم ﷺ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے (جب وہ بیمار تھے ) ارشاد فرمایا ! اٹھو اور نماز پڑھو کیونکہ نماز میں شفاء ہے ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…