پنجاب کے مختلف اضلاع میں چار سے پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ چار سے پانچ روز بعد تیز آندھیوں اور تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کی جانے والی اس پیش گوئی کے بعد ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں نے الرٹ… Continue 23reading پنجاب کے مختلف اضلاع میں چار سے پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی