نیب تفتیشی نہیں انتقامی ادارہ بن چکا،رانا ثناء اللہ نے وزیراعظم پر نیب کو کنٹرول کرنے کا الزام عائد کر دیا
لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نیب تفتیشی نہیں انتقامی ادارہ بن چکا، وزیراعظم اور شہزاد اکبر نیب کو کنٹرول کر رہے ہیں، شہباز شریف پر ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہ ہوسکی۔رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب… Continue 23reading نیب تفتیشی نہیں انتقامی ادارہ بن چکا،رانا ثناء اللہ نے وزیراعظم پر نیب کو کنٹرول کرنے کا الزام عائد کر دیا