عمران خان قومی سلامتی کے اجلاس میں کیوں شریک نہیں ہوئے؟ حکومت اور ن لیگ کے متضاد بیانات
اسلام آباد (این این آئی+ آن لائن)وفاقی وزیرِ اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آ رہے تھے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پیغام گیا کہ وزیرِ اعظم آئیں گے تو وہ نہیں آئیں گے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading عمران خان قومی سلامتی کے اجلاس میں کیوں شریک نہیں ہوئے؟ حکومت اور ن لیگ کے متضاد بیانات


































