سی پیک فیز ون میں 1200 نوکریاں آ چکی ہیں، عاصم سلیم باجوہ
اسلام آباد( آن لائن ) چیئرمین سی پی اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ون میں 1200 نوکریاں آ چکی ہیں۔ میں سی پیک۔کے ہر منصوبے کی نگرانی کر رہا ہوں اور آپریشنل ایشوز پر بھی ہماری نظر ہے۔ ایک بیان میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading سی پیک فیز ون میں 1200 نوکریاں آ چکی ہیں، عاصم سلیم باجوہ

































