بلاول کو امریکی سینیٹرز نے دورے کی دعوت دی،‘نبیل گبول
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کسی کی منت سماجت کرنے امریکہ نہیں جارہے،بلاول بھٹوکو امریکی سینیٹرز نے دورے کی دعوت دی، وہ پاکستان کا مقدمہ لڑنے کے لیے ہی جارہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ بلاول بھٹو ایک بڑی… Continue 23reading بلاول کو امریکی سینیٹرز نے دورے کی دعوت دی،‘نبیل گبول




































