کنٹرولر بورڈ کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں فل پروٹوکول کےساتھ نقل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مالا کنڈ ( آن لائن)صوبہ خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے کنٹرولر کو بیٹے کو مبینہ طور پر میٹرک کے امتحان میں نقل کرانے کیلئے خصوصی انتظام پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں مبینہ طور… Continue 23reading کنٹرولر بورڈ کے بیٹے کی میٹرک کے امتحان میں فل پروٹوکول کےساتھ نقل کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


































