فیس بک سے پیسہ کمانے کیلئے اب ویڈیوز کی ضرورت نہیں انتظامیہ نے حیرت انگیز اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی)دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے اپنے صارفین کو کمائی کا ایک اور زبردست موقع دے دیا ہے، اب آپ صرف اپنی بہترین خبریں فیس بک کے نیوز پلیٹ فارم “بلیٹن” پر اپ ڈیٹ کریں، جس کا معاوضہ آپ کو بنا کسی کٹوتی کے دیا جائے گا۔فیس… Continue 23reading فیس بک سے پیسہ کمانے کیلئے اب ویڈیوز کی ضرورت نہیں انتظامیہ نے حیرت انگیز اعلان کر دیا




































