جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایک ہفتہ کے دورے پر امریکا روانہ

datetime 4  جولائی  2021 |

کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایک ہفتہ کے دورے پر ایک مرتبہ پھر امریکا روانہ ہو گئے ہیں، وہ کراچی ایئر پورٹ سے امریکا روانہ ہوئے۔ترجمان وزیرِ اعلی سندھ کے مطابق وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ 1 ماہ کے دوران دوسری دفعہ امریکی دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ترجمان وزیرِ اعلی سندھ نے کہاکہ سندھ کے وزیرِ اعلی مراد علی شاہ کا یہ دورہ نجی نوعیت کا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…