پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی اتو ں اتوں رولا پائی جا تے وچوں وچوں کھائی جا کے مشن پر گامزن ہے‘عظمی بخاری

datetime 4  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اتو ں اتوں رولا پائی جا تے وچوں وچوں کھائی جا کے مشن پر

گامزن ہے،ریموٹ کنٹرول وزیراعلی کی جرم تراشیوں پر روز فسادی عورت پردہ ڈالنے آجاتی ہے۔ا پنے بیان میںانہوںنے کہاکہ عثمان بزدار جتنے معصوم اور بھولے بھالے دیکھائی دیتے ہیں اتنے ہی وہ مال پانیبنانے کے ماہر نکلے ہیں،عثمان بزدار پنجاب کی تاریخ کا واحد وزیراعلی ہے جس کی لوٹ مار کو چھپانے کیلئے 52ترجمان رکھنے پڑے،عثمان بزدار پنجاب کے وزیراعلی نہیں بنی گالہ اینڈ کمپنی کے غلام ہیں۔انہوںنے کہاکہ خادمہ جی،عثمان بزدار اور ٹی کے بعد آپ کا نمبر ہے،بہت جلد فردوس امجد بھی نیب کے ریڈار پر ہونگی پھر مگر مچھ کے آنسو بہاتی نظر آئیں گئی۔فردوس امجدنے پہلے وفاق میں کمائی کی اب اگلے الیکشن کیلئے پنجاب سے ریکوریاں کررہی ہیں۔تحریک انصاف کی حکومت میں کلرک سے نائب قاصد تک اور سیکرٹری سے ایس ایچ او تک ہر عہدے کے ریٹ مقرر ہیں۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…