حکومت کا رمضان المبارک کا پہلا جمعہ ’’توبہ و استغفارکے ذریعے کرونا سے نجات‘‘کے طور پر گزارنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)کرونا وبا کی تیسری جان لیوا لہر کے تناظر میں صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان عارف الرحمن علوی کی ہدایت پر رمضان المبارک کا پہلا جمعہ ’’توبہ و استغفار کے ذریعے کرونا سے نجات‘‘کے طور پر گذارنے کا اعلان کر دیا گیا ۔وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نوٹیفیکیشن… Continue 23reading حکومت کا رمضان المبارک کا پہلا جمعہ ’’توبہ و استغفارکے ذریعے کرونا سے نجات‘‘کے طور پر گزارنے کا اعلان