بھارت، سمندری طوفان سےجہاز ڈوب گیا 100سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے
نئی دہلی (آن لائن) طوفان تاؤتے سے ممبئی کیساحل کے قریب بحری جہاز ڈوب گیا ہے۔ جسکے نتیجے میں 127افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان گزشتہ رات بھارتی شہرگجرات سے ٹکرایا تھا۔ بھار تی بحریہ نے ساحل کے ساتھ پٹی میں پھنسے ہوئے سینکڑوں افراد کو بچانے کے لیے… Continue 23reading بھارت، سمندری طوفان سےجہاز ڈوب گیا 100سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے





































