برطانیہ میں خریدی گئی جائیداد کی منی ٹریل دکھائیں، ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کو دوبارہ طلب کر لیا
لاہور(این این آئی) چینی سکینڈل کیس کی تحقیقات میں ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کو بروز منگل طلب کرلیا۔ تیرہ اپریل تک آٹھ سوالوں کے جواب مانگ لئے۔ پی ٹی آئی رہنما کمپنی سیکریٹری کے ذریعے بھی جواب جمع کرا سکتے ہیں۔جہانگیر ترین اور علی ترین کی کمپنیوں کے چیف فنانشل… Continue 23reading برطانیہ میں خریدی گئی جائیداد کی منی ٹریل دکھائیں، ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کو دوبارہ طلب کر لیا