شہباز شریف کیخلاف ایک اور کیس کی تحقیقات شروع
لاہو ر(این این آئی ٗ آن لائن ) قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کی تحقیقات شروع کردیں اور نیب کی ٹیم کو جیل میں شہباز شریف سے تفتیش کی اجازت مل گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے شہباز شریف کے خلاف ایک اور… Continue 23reading شہباز شریف کیخلاف ایک اور کیس کی تحقیقات شروع