وہ وقت جب قائداعظم محمد علی جناح نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکارکیا، حامدمیر کے اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکر پرسن حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم (اقبال کا فلسطین) میں تحریر کرتے ہیں کہ ۔۔۔پاکستان کے عوام نسل در نسل فلسطین اور کشمیر کی تحریک آزادی سے وابستہ ہیں۔ بعض عرب ممالک کے بادشاہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اور اسرائیل آپس میں… Continue 23reading وہ وقت جب قائداعظم محمد علی جناح نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکارکیا، حامدمیر کے اہم انکشافات































