جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کا معاملہ پھر اٹھادیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کا معاملہ پھر اٹھادیا۔جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے کیوں مقرر نہیں ہوئیں؟، کیا سپریم کورٹ رجسٹرار کی مرہون منت ہے؟انہوں نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کا معاملہ پھر اٹھادیا