کراچی میں اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر افتتاح کیلئے تیار،جانتے ہیں کتنے میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح 21مئی کو ہوگا۔افتتاحی تقریب میں پاکستان اورچین کی اہم شخصیات شرکت کرینگی۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالدکی شائع خبر کے مطابق پاکستان کے اس سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کے ٹو سے گیارہ سو میگا واٹ یومیہ بجلی پیدا ہوگی۔اس تقریب کے… Continue 23reading کراچی میں اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر افتتاح کیلئے تیار،جانتے ہیں کتنے میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی؟