ملک میں گرمی کی پہلی لہر ، ہیٹ ویو کی پیشن گوئی محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کر دیا
کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے سندھ میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سندھ بھر کے ڈپٹی کمشنرز اور چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلے میں خبردار کیا گیا ہے کہ محکمہ… Continue 23reading ملک میں گرمی کی پہلی لہر ، ہیٹ ویو کی پیشن گوئی محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کر دیا