ایک دن عید کا وعدہ پورا ہو گیا، 20 سال بعد پاکستانی قوم ایک دن عید کرے گی
اسلام آباد/پشاور/کوئٹہ (این این آئی) ایک دن عید کا وعدہ پورا ہو گیا، بیس سال بعد پاکستانی قوم ایک دن عید منائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ یکم شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور عید الفطر (آج) جمعرات کو ہوگی ۔ بدھ کو… Continue 23reading ایک دن عید کا وعدہ پورا ہو گیا، 20 سال بعد پاکستانی قوم ایک دن عید کرے گی


































