وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو لانے کی 2 وجوہات بیان کر دیں
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ شوکت ترین کو دو وجوہات پر لے کر آیا ہوں کہ وہ مہنگائی کو روکے اور دوسرا شرح نمو بڑھائیں ۔وزیراعظم نے مہنگائی کے خاتمے سے متعلق ایک شہری کے سوال کے جواب میں کہا کہ طاقت ور مل کر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو لانے کی 2 وجوہات بیان کر دیں


































