مائرہ ذوالفقار کے قتل کے مقدمے کا مرکزی ملزم پولیس کے سامنے پیش
لاہور (این این آئی) ڈیفنس میں چند روز قبل پاکستانی نژاد بیلجیم کی شہری مائرہ ذوالفقار کے قتل کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مقدمے کے مرکزی ملزم نے پولیس کو اہم بیان دے دیا۔ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی مائرہ ذوالفقار کے مقدمہ کی… Continue 23reading مائرہ ذوالفقار کے قتل کے مقدمے کا مرکزی ملزم پولیس کے سامنے پیش


































