پسنی سے چاند کی رویت کی 6 شہادتوں نے عید کے اعلان میں تاخیر کروا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے اور ابھی تک بعض شہادتوں کی تصدیق کے باعث چاند کی رویت کا اعلان نہیں کیا جا سکا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق مختلف زونل کمیٹیوں نے اپنے اجلاس ختم کر دیے ہیں اور مرکزی رویت ہلا کمیٹی کو آگاہ… Continue 23reading پسنی سے چاند کی رویت کی 6 شہادتوں نے عید کے اعلان میں تاخیر کروا دی
































