چوہدری نثارعلی خان کا اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان
لاہور (این این آئی)سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن)کے منحرف رہنما چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن)کے منحرف رہنما چوہدری نثار علی خان کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ ذرائع پنجاب اسمبلی… Continue 23reading چوہدری نثارعلی خان کا اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان


































