کرپٹوکرنسی فراڈ کے بے تاج بادشاہ کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ) پاکستان سمیت کئی ممالک میں ہزاروں افراد کو لوٹنے والے، ڈیجیٹل کرنسی ’’ون کوائن‘‘کا بے تاج بادشاہ ڈاکٹر ظفر کوراولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایف آئی اے کو برطانیہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان سے سیکڑوں افراد نے درخواستیں دی رکھی تھیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر ظفر ان… Continue 23reading کرپٹوکرنسی فراڈ کے بے تاج بادشاہ کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا


































