جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

چاند کا اعلان کرنے میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

datetime 12  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے اور ابھی تک بعض شہادتوں کی تصدیق کے باعث چاند کی رویت کا اعلان نہیں کیا جا سکا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق مختلف زونل کمیٹیوں نے اپنے اجلاس ختم کر دیے ہیں اور مرکزی رویت ہلا کمیٹی کو آگاہ کر دیا ہے کہ ان علاقوں چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کو بلوچستان کے

علاقے پسنی سے چاند کی رویت کی چھ شہادتیں موصول ہوئی ہیں، ان گواہوں کو ڈی سی آفس پسنی پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر کی موجودگی میں ان افراد سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی سوال کرے گی اور ان کی گواہیوں کے سچ یا جھوٹ ہونے کی تصدیق کرے گی ان گواہیوں کی تصدیق کے بعد ہی رویت ہلال کمیٹی کی طرف سے حتمی اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…