کبھی غور کیا اسلام روڈ بلاک کرنے کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ لاہور ہائیکورٹ نے مذہبی جماعت کے سربراہ کی گرفتار ی پر جے آئی ٹی بنانے کی درخواست خارج کردی ، 2لاکھ روپے جرمانہ عائد
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے مذہبی جماعت کے مظاہروں کے معاملے پر جے آئی ٹی بنانے کے لیے درخواست گزار پر 2لاکھ روپے جرمانہ عائد کر کے درخواست مسترد کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے نجی تنظیم کی جانب سے دائر کی گئی پر سماعت کی جس میں مذہبی جماعت… Continue 23reading کبھی غور کیا اسلام روڈ بلاک کرنے کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ لاہور ہائیکورٹ نے مذہبی جماعت کے سربراہ کی گرفتار ی پر جے آئی ٹی بنانے کی درخواست خارج کردی ، 2لاکھ روپے جرمانہ عائد