شادی شدہ محبوبہ کے عاشق کو سسرالیوں نے ڈنڈے مار مار کر قتل کر دیا
رحیم یار خان(نیوز ڈیسک) شادی شدہ محبوبہ کو ملنے کیلئے جانے والا عاشق سسرالیوں کے ہتھے چڑھ گیا ،اہل خانہ کے تشدد وحشیانہ تشدد سے ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بستی گچلاں کے رہائشی محمد شاہد نے اسی علاقہ کی رہائشی شادی شدہ عاصمہ سے تعلقات استوار کر رکھے تھے، گزشتہ رات محبوبہ سے ملنے… Continue 23reading شادی شدہ محبوبہ کے عاشق کو سسرالیوں نے ڈنڈے مار مار کر قتل کر دیا