لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقے گجومتہ میں روہی نالے کے قریب فیکٹری کی چھت گرنے سے 20 مزدور ملبے تلے دب گئے ، اطلاعات کے مطابق مزدوروں کی تعداد فیکٹری میں دوپہر کا وقت ہونے کی وجہ سے کم تھی اور باقی مزدور کھانا کھانے اور نما ز پڑھنے گئے تھے، واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ۔ ملبے تلے دبے مزدوروں کو نکال کر ہسپتال منتقل کیے جانے کا عمل جاری ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں