بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مظلوموں کی آواز بننے والے آج بھی حبیب جالب کی آواز کا سہارا لیتے ہیں

datetime 13  مارچ‬‮  2015

مظلوموں کی آواز بننے والے آج بھی حبیب جالب کی آواز کا سہارا لیتے ہیں

لاہور(نیوز ڈیسک)مظلوموں کی آواز بننے والے آج بھی حبیب جالب کی آواز کا سہارا لیتے ہیں ۔حبیب جالب عوام کا شاعر، مظلوم کی آواز ، جبر اور آمریت کے سامنے ڈٹ جانے والا۔حبیب جالب اپنی شاعری کی مٹھاس،اپنائیت اور تپش کو ترنم کے ساتھ پڑھتے تو سننے والوں کے دل میں بھی جالب کےجوش کا… Continue 23reading مظلوموں کی آواز بننے والے آج بھی حبیب جالب کی آواز کا سہارا لیتے ہیں

سراج الحق بھی بھڑک پڑے، ایم کیو ایم پر پابندی لگائی جائے

datetime 13  مارچ‬‮  2015

سراج الحق بھی بھڑک پڑے، ایم کیو ایم پر پابندی لگائی جائے

لاہور(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاون کی رپورٹ پر حکومت نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے سندھ حکومت کی ناک کے نیچے یہ سب ہو رہا ہے ،حکومت کو ایم کیو ایم پر پابندی لگانی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق… Continue 23reading سراج الحق بھی بھڑک پڑے، ایم کیو ایم پر پابندی لگائی جائے

پاکستان کے د فاع میں ناقابل تسخیر اضافہ‘ براق ڈرون کا تجربہ کامیاب

datetime 13  مارچ‬‮  2015

پاکستان کے د فاع میں ناقابل تسخیر اضافہ‘ براق ڈرون کا تجربہ کامیاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کا براق ڈرون کا تجربہ کامیاب ‘ڈرون کے ذریعے لیزر گائیڈڈ میزائیل برق کا تجربہ بھی کامیاب رہا ‘ڈرون کے ٹیسٹ فائر کے موقع پر آرمی چیف سمیت اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں تیار کردہ براق ڈرون طیارے کا کامیاب تجربہ کیا… Continue 23reading پاکستان کے د فاع میں ناقابل تسخیر اضافہ‘ براق ڈرون کا تجربہ کامیاب

صولت مرزا کی پھانسی کے بارے میں حتمی فیصلہ سامنے آگیا

datetime 13  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کی پھانسی کے بارے میں حتمی فیصلہ سامنے آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے کارکن صولت مرزا کو 19 مارچ کو مچھ جیل میں پھانسی دے دیے جانے کا حتمی فیصلہ ہو گیا۔ مچھ جیل کی سیکیورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے‘ مچھ جیل کے اطراف راستوں پر ایف سی اور پولیس کے ناکے بھی لگا دیے گئے ہیں۔ آر پی او نے… Continue 23reading صولت مرزا کی پھانسی کے بارے میں حتمی فیصلہ سامنے آگیا

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے

datetime 13  مارچ‬‮  2015

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے

سکھر(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کے خلاف آستینیں چڑھا کر بات کرنے والے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بتائیں کہ سینیٹ انتخابات میں ڈپٹی چیرمین کے لئے حصہ لینے والے ان کے امیدوار کو 7 کی… Continue 23reading قائد حزب اختلاف خورشید شاہ عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے

صولت مرزا کی بیوی کی پریس کانفرنس

datetime 13  مارچ‬‮  2015

صولت مرزا کی بیوی کی پریس کانفرنس

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (کے الیکٹرک) کے سابق ایم ڈی شاہد حامد کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم صولت علی خان (صولت مرزا) کی اہلیہ نے کہا ہے کہ میرے شوہر صولت علی خان نے شاہد حامد کا قتل نہیں کیا ہے ۔ مزید پڑھئے: سنی لیون کی زندگی کے وہ پہلو… Continue 23reading صولت مرزا کی بیوی کی پریس کانفرنس

رینجرز کو تمام سیاسی جماعتوں کیلئے ایک اہم ٹاسک مل گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2015

رینجرز کو تمام سیاسی جماعتوں کیلئے ایک اہم ٹاسک مل گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ذمہ دار ذرائع کے مطابق اعلیٰ قیادت نے کراچی کو دہشت گردی ، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ سے پاک کرنے کے لئے رینجر ز اورسکیورٹی اداروںکو فری ہینڈ دےدیا ہے۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کا چھاپہ ابتدا ہے‘ رینجرز کو تمام جماعتوں کے عسکری… Continue 23reading رینجرز کو تمام سیاسی جماعتوں کیلئے ایک اہم ٹاسک مل گیا

موترہ پولیس کی کاروائی ،گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

datetime 13  مارچ‬‮  2015

موترہ پولیس کی کاروائی ،گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

ڈسکہ(نیوز ڈیسک) تھانہ موترہ پولیس نے موضع بیروچک میں ایک ڈیرہ پر چھاپی مار کر وہاں ذبحہ شدہ مردہ گدھوں کا گوشت بناتے ہوئے 2ملزمان الیاس گل اور سجاد مسیح کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔پولیس نے وہاں سے بھاری مقدار میں مردہ گدھوں کا گوشت برآمد کر کے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

نائن زیرو آپریشن جنوری میں ہونا تھا، سینٹ الیکشن تک مو خر رکھا گیا،،رپورٹ میں انکشاف

datetime 13  مارچ‬‮  2015

نائن زیرو آپریشن جنوری میں ہونا تھا، سینٹ الیکشن تک مو خر رکھا گیا،،رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے ہیڈکوارٹرنائن زیرو اور ملحقہ دفاتر میں رینجرز کی کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی جامع رپورٹ کے بعد کی گئی جس کا اصولی فیصلہ سینٹ الیکشن سے قبل ہی کرلیاگیاتھااور وزیراعظم نواز شریف نے آصف علی زرداری کو بھی اعتمادمیں لے لیا تھا اور آصف علی زرداری نے… Continue 23reading نائن زیرو آپریشن جنوری میں ہونا تھا، سینٹ الیکشن تک مو خر رکھا گیا،،رپورٹ میں انکشاف