لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کو لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں میں چار خود کش بمبار اور ایک ان کا سہولت کار بھی شامل ہے۔ دہشت گردوں کی عمریں اٹھارہ سے 25 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔ دہشت گردوں کو موبائل فون کے ذریعے ٹریس کیا گیا ہے اور وہ شہر میں داخل ہو کر دہشت گردی کی واردات کرنا چاہتے تھے۔ دہشت گردوں کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے
لاہور سے سہولت کار سمیت پانچ خود کش بمبار گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































