راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ٹیکسلا میں حساس اداروں نے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔ ٹیکسلا کے علاقے میں حسا س اداروں نے ایک گاڑی کو روک کر تلاشی کے دوران 200 ڈیٹونیٹر اور بھاری مقدار میں بارود برآمد ہوئے۔ گاڑی میں موجود درائیور کوحراست میں لے لیا۔ جس کی نشاندہی پر راولپنڈی اور ٹیکسلا میں چھاپہ مار کراس کے مزید 2 ساتھیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ زیر حراست افراد سے تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ یہ بارودی مواد کاروباری مقاصد کے لئے لے جایا جا رہا تھا اوریہ پہاڑوں کو کرش کرنے کے لئے ہے نہ کہ اسے دہشت گردی کے لئے استعمال کیا جانا تھا۔تینوں افراد سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
ٹیکسلا:گاڑی سے 200 ڈیٹو نیٹر اور دھماکہ خیز مواد برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































