اہم رہنماﺅں کی دھڑادھڑ تحریک انصاف میں شمولیت،پیپلزپارٹی کے صبر کا پیمانہ لبریز
کراچی (نیوزڈیسک)اہم رہنماﺅں کی دھڑادھڑ تحریک انصاف میں شمولیت،پیپلزپارٹی کے صبر کا پیمانہ لبریز،سنگین الزام لگادیا،کہتے ہیں کہ مشرف کے مشوروں پر سرتسلیم خم کرنا عمران نیازی کی مجبوری ہے- بلاول ہائوس کراچی کے ترجمان اعجاز درانی نے کہا ہے کہ اپنوں کا مال لوٹنے والے غیروں کو کیا انصاف فراہم کریں گے۔ پی ٹی… Continue 23reading اہم رہنماﺅں کی دھڑادھڑ تحریک انصاف میں شمولیت،پیپلزپارٹی کے صبر کا پیمانہ لبریز











































