پاکستانی آرمی چیف کے حکم پر افغانستان کے شہر جلال آباد میں کام شروع
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کی امداد سے طور خم اورافغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد کے درمیان سڑک پر دوسری لائن کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا افتتاح کے موقع پر اعلیٰ پاکستانی اورافغان حکام موجود تھے اس منصوبے پر تقریباً 73کلو میٹر سڑک سات ارب روپے خرچ ہونگے یاد رہے کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستانی آرمی چیف کے حکم پر افغانستان کے شہر جلال آباد میں کام شروع