اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 جولائی تک توسیع

datetime 13  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگنلگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کے خلاف آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی اور ملزمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 جولائی تک توسیع کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل ایان علی پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے انھیں بکتر بند گاڑی میں راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیش کیا گیا تاہم کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب کے غیر حاضر ہونے کے باعث ملزمہ کو ڈیوٹی جج صابر سلطان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ڈیوٹی جج صابر سلطان کا کہنا تھا کہ جج کے غیر حاضر ہونے کے باعث ملزمہ پر آئندہ سماعت کے دوران ٹرائل کورٹ فرد جرم عائد کرے گے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 27 جولائی تک ملتوی کردی۔کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب 2 اگست تک رخصت پر چلے گئے جس کے باعث آج ایان علی پر فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔
واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کو رواں برس مارچ میں اسلام آباد ایئرپورٹ سے کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…