ایگزیکٹ نے 500 ڈالر لے کر کتے کو بھی ایم بی اے کی ڈگری دیدی
کراچی (نیوزڈیسک )جعلی ڈگریاں بیچنے والی کمپنی ایگزیکٹ کا ایک اور کارنامہ سامنےآگیا، ایک امریکی کتے کو بھی ایم بی اے کی ڈگری تھما دی۔اسے کہتے ہیں پیسے کا جادو، جو سرچڑھ کر بولتا نہیں، بلکہ بھونکتا ہے، انسانوں کوجعلی ڈگریاں دینے پر کیا شور مچانا، ایگزیکٹ کمپنی ساری حدیں ہی پار کرگئی اور صرف… Continue 23reading ایگزیکٹ نے 500 ڈالر لے کر کتے کو بھی ایم بی اے کی ڈگری دیدی