آٹھ برس قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ ، مردار اور حرام گوشت فروخت کرنے والوں کےخلاف سزائیں سخت کرنے کا فیصلہ
لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے غیر معیاری، بیمار، مردار اور حرام جانوروں کے گوشت کی فروخت کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاﺅن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مکروہ کاروبار میں ملوث عناصر کی جگہ جیل ہے اور عوام کو زہر آلود اشیاءاور حرام و مردار گوشت کھلانے والے… Continue 23reading آٹھ برس قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ ، مردار اور حرام گوشت فروخت کرنے والوں کےخلاف سزائیں سخت کرنے کا فیصلہ