جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ریلوے کو سیاست میں معاف رکھا جائے‘خواجہ سعد رفیق

datetime 13  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے اس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ گوجرانوالہ ریل حادثے کی جے آئی ٹی رپورٹ عید سے پہلے مکمل ہوجائے گی۔ انہوں نے یہ بات ریلوے ہیڈکوارٹرز میں میڈیا کے سوالات کے جواب میں کہی۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ ان کی سیاست ، سیاسی مخالفین کے علاوہ بہت سے مافیاز کا بھی ہدف ہے جس سے وہ گھبرانے والے نہیں، انہوں نے ساری عمر مشکل سیاست کی ہے لیکن ریلوے کو اس کھیل میں معاف رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کا رویہ بحیثیت مجموعی مثبت اور قابلِ قدر ہے لیکن بریکنگ نیوز کی مسابقت میں بسا اوقات ضروری احتیاط مدنظر نہیں رکھی جاتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…