عمران خان کے جلسوں پر پابندی،پرویز خٹک الیکشن کمیشن پر برس پڑے
پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جلسوں کا نوٹس لینے کے فیصلے کو غیر قانونی اور غیر منصفانہ قرار دیا ہے اور انتخابی عمل کے آئینی اور قانونی تقاضے پورے کرنے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے عمران خان کے جلسوں پر الیکشن… Continue 23reading عمران خان کے جلسوں پر پابندی،پرویز خٹک الیکشن کمیشن پر برس پڑے