جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ایان علی کے آج رہا ہونے کے امکانات بہت کم ہیں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

datetime 14  جولائی  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا کہنا ہے کہ ماڈل ایان علی کی آج رہائی کے امکانات بہت کم ہیں . سپریٹنڈنٹ نے بتایا کہ ضمانتی مچلکے جمع روانے کے بعد روبکار ملے گی . روبکار کے لیے عدالتی حکم کی مصدقہ کاپی بھی جمع کروائی جائے گی جس کے بعد ماڈل گرل کی رہائی کی روبکار جاری کی جائے گی. واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت لاہور ہائی کورٹ میں منظور کر لی گئی ہے
مزیدپڑھیے :ترکی میں40ہزارروزے داروں کی اجتماعی افطاری

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…