اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) نیب نے میاں منشا کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے ایم سی بی کے سر براہ میاں منشا کو نوٹس جاری کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق ایم سی بی کی نجکاری میں بد عنوانیاں پائی جاتی ہیں جس کے تحت نیب نے میاں منشا کو پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا ہے۔
مزیدپڑھیے :بارشوں سے طلب میں کمی ،لوڈشیڈنگ کادورانیہ 6گھنٹے ہوگیا
ایم سی بی کی نجکاری میں بد عنوانیاں ، نیب نے میاں منشا کو نوٹس جاری کر دیا
13
جولائی 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں