صولت مرزا کا اعترافی بیان، اسماعیل میمن کے قتل کی ازسرنو تحقیقات شروع
کراچی ( نیوز ڈیسک) صولت مرزا کے اعترافی بیان کی روشنی میں چیئرمین کراچی میٹرک بورڈ اسماعیل میمن کے قتل کی ازسرنو تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ مقدمے کے اہم دستاویز غائب بھی غائب ہو گئیں۔کے ای ایس سی کے ایم ڈی شاہد حامد کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے صولت مرزا… Continue 23reading صولت مرزا کا اعترافی بیان، اسماعیل میمن کے قتل کی ازسرنو تحقیقات شروع