اپوزیشن ڈر گئی،عمران خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بارپھر پیشکش کی ہے کہ اپوزیشن لکھ کر دے تو خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن دوبارہ کرانے کےلئے تیار ہیں .اپوزیشن کو کوئی تحریک چلانے کی ضرورت نہیں .ہم پہلے ہی تیار ہیں .لگتا ہے اپوزیشن ڈر گئی ہے ہماری آفر قبول نہیں کررہی ہے… Continue 23reading اپوزیشن ڈر گئی،عمران خان