وزیراعظم باتھ روم میں گر کر زخمی
مظفر آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید باتھ روم میں گر کر زخمی ہو گئے اور چہرے پر معمولی زخم آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ آپ لوگ حیرت سے مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں کہ میں کالا چشمہ لگا کر کیوں آیا… Continue 23reading وزیراعظم باتھ روم میں گر کر زخمی