قبائل کا ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں اور امن وامان کے حکومتی اقدامات کی حمایت کااعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قبائلی عمائدین نے ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں اور امن وامان کے حکومتی اقدامات کی حمایت کا اعلان کر دیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب عباسی سے کراچی میں میں 200 قبائلی رہنماﺅں پر مشتمل گرینڈ جرگہ نے مقامی ہوٹل میں ملاقات کی ہے جس میں قبائلی… Continue 23reading قبائل کا ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں اور امن وامان کے حکومتی اقدامات کی حمایت کااعلان