بھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے ایک پاکستانی سفارتکار کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام پاکستان کی جانب سے دو یوگا انسٹرکٹرز کو ویزا جاری کرنے سے انکار کے بعد اٹھایا گیا ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے… Continue 23reading بھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا