فیصل آباد ایئرپورٹ سے دوبارہ بیرون ملک پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے 10 اپریل کو بیرون ملک پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرون ملک پروازوں کی آمد و رفت معطل تھی جبکہ ایک سال بعد دوبارہ اس ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے۔ایئرپورٹ… Continue 23reading فیصل آباد ایئرپورٹ سے دوبارہ بیرون ملک پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ